Posts

Eyes Beauty Tips In Urdu - Skinfinity

اسکن فینیٹی : (skinfinity)  پاؤں کے تلوؤں میں سرسوں کے تیل کی مالش کرنے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے اور حلقے بھی غائب ہوجاتے ہیں۔   بادام رات میں بھگوکرصبح چھلکا اتار کر بارہ گرام مکھن اور مصری میں ملا کرایک ماہ تک کھانے سےجلد خوبصورت ہوجاتی ہے۔   کھانے کے بعد سونف کھانے سے حیرت انگیز طورسیاہ حلقوں سے نجات حاصل ہوجاتی ہے۔   آنکھوں کے گرد سیاہ جلد کا لیموں سے زیادہ اچھا علاج کوئی نہیں ، شہد اور لیموں کا پیسٹ لگانے سے مرض ختم ہوجاتا ہے۔   وہ خواتین جو آنکھوں کے ارد گرد جلد پر پڑنے والے دھبوں سے پریشان ہیں ان کو چاہیے کہ وہ گاجر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں۔   جلد کی خوبصورت قائم رکھنے کے لیے مچھلی کھانا ایسا ہی ہے جیسے دشمن کو شکست دینا۔