Eyes Beauty Tips In Urdu - Skinfinity

پاؤں کے تلوؤں میں سرسوں کے تیل کی مالش کرنے سے آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے اور حلقے بھی غائب ہوجاتے ہیں۔
 
بادام رات میں بھگوکرصبح چھلکا اتار کر بارہ گرام مکھن اور مصری میں ملا کرایک ماہ تک کھانے سےجلد خوبصورت ہوجاتی ہے۔
 
کھانے کے بعد سونف کھانے سے حیرت انگیز طورسیاہ حلقوں سے نجات حاصل ہوجاتی ہے۔
 
آنکھوں کے گرد سیاہ جلد کا لیموں سے زیادہ اچھا علاج کوئی نہیں ، شہد اور لیموں کا پیسٹ لگانے سے مرض ختم ہوجاتا ہے۔
 
وہ خواتین جو آنکھوں کے ارد گرد جلد پر پڑنے والے دھبوں سے پریشان ہیں ان کو چاہیے کہ وہ گاجر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا لیں۔
 
جلد کی خوبصورت قائم رکھنے کے لیے مچھلی کھانا ایسا ہی ہے جیسے دشمن کو شکست دینا۔

Comments

  1. I found this post while searching for some related information on blog search.It's a good post..keep posting and update the information about healthy skincare and beauty tips.

    ReplyDelete
  2. You completed a few fine points there. I did a search on the subject and found nearly all persons will go along with with your blog.
    skin types

    ReplyDelete

Post a Comment